غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پریس ٹیم سے دوستانہ میچ کے دوران ممدانی پاؤں زخمی کر بیٹھے اور بیساکھیوں پر آگئے۔
تاہم ان کی ٹیم پانچ کے مقابلے میں دس گول سے کامیاب رہی۔
رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے انہیں چھ سے آٹھ ہفتے تک حفاظتی بوٹ پہننا ہوگی، میدان میں واپسی نو ماہ بعد ہوگی۔
صحافی نے پوچھا کہ میچ سے پہلے وارم اَپ کیا تھا؟ ممدانی نے ہنستے ہوئے کہا کہ نہیں، بتایا میچ شروع ہوتے ہی ایک گول کردیا لیکن جوش میں یہ بھول گیا تھا کہ میری عمر پینتیس سال ہے۔
امریکی ریاست نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کو فٹبال کھیلنے کا شوق مہنگا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پریس ٹیم سے دوستانہ میچ کے دوران ممدانی پاؤں زخمی کر بیٹھے اور بیساکھیو...