National

یوگی نے عید الفطر کے موقع پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد دی

یوگی نے عید الفطر کے موقع پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد دی

لکھنؤ، 30 مارچ، : اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے عید الفطر کے موقع پر ریاست کے لوگوں کے لئے اپنی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ عیدالفطر کا تہوار خوشی اور ہم آہنگی کا پیغام لے کر آتا ہے۔ خوشی کا یہ تہوار سماجی اتحاد کو تقویت دینے کے ساتھ ہی باہمی بھائی چارے کے جذبات کو بڑھاتا ہے۔ یہ تہوار امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر ہر ایک کو خیر سگالی اور سماجی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کرنے کا عہد کرنا چاہیے۔

Source: uni news

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments