International

یمن، حوثی باغیوں کی قیادت محفوظ علاقوں میں منتقل

یمن، حوثی باغیوں کی قیادت محفوظ علاقوں میں منتقل

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملے کے بعد یمن میں حوثی باغیوں کی قیادت صنعا سے محفوظ علاقوں میں منتقل ہوگئی۔ عرب ٹی وی کے مطابق باغیوں کے سرکردہ رہنماؤں نے باہمی رابطے عارضی طور پر بند کردیے ہیں۔ عرب ٹی وی کا کہنا ہے کہ ممکنہ اسرائیلی جوابی حملے کے خطرے کے پیش نظر حوثی باغیوں نے احتیاطی تدابیر اپنائیں ہیں۔ حوثی باغیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغا تھا، حملے میں کم از کم 15 اسرائیلی شہری زخمی ہوئے تھے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments