International

ایلون مسک کا جرمن چانسلر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ایلون مسک کا جرمن چانسلر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص کی جانب سے ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعے کے بعد ایلون مسک نے جرمن چانسلر اولاف شولز پر شدید ننقید کی ہے اور ان کے لیے بہت ہی سخت الفاظ استعمال کیے ہیں۔ ایلون مسک کے نے اس حملے پر جرمن چانسلر اولاف شولز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جرمن چانسلر کے لیے لکھا ہے کہ اولاف شولز کو فوری طور پر استعفیٰ دینا چاہیے، نااہل احمق۔ واضح رہے کہ جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments