یمن میں ایران کی حمایت یافتہ باغی حوثی ملیشیا کے سربراہ عبد الملک الحوثی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیل، امریکا اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔ الحوثی نے باور کرایا کہ فلسطینیوں کی حمایت میں بحیرہ احمر میں بحری جہازوں کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو حوثیوں کو خبردار کرتے ہوئے یہ کہہ چکے ہیں کہ اسرائیل کو نقصان پہنچانے والے کو "انتہائی بھاری قیمت چکانا پڑے گی"۔ جمعرات کے روز ایک گھنٹے سے زیادہ جاری رہنے والے خطاب میں الحوثی نے کہا کہ "آج صبح الحدیدہ کی بندر گاہوں اور صنعاء میں دو پاور اسٹیشنوں پر حملوں سے اسرائیل کو نشانہ بنانے اور فلسطین کی نصرت سے پیچھے نہیں ہٹا جائے گا"۔ حوثیوں کے سربراہ نے ان حملوں میں 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے حوثیوں کو خبردار کیا تھا کہ اسرائیل کو ضرر پہنچانے والوں کو "نہایت بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
Source: social media
آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو کرپشن کے جرم میں ایک اور سزا
امریکہ نے شام کے نئے رہنما الشرع کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام ختم کر دیا
حکومت جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو سری لنکا آنے سے روکے: سول سوسائٹی
پیغمبرِ اسلام کے خاکے: فرانس کی عدالت سے ٹیچر کے قتل کے مجرموں کو سزائیں
شام اور مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے درمیان یو این امن مشن میں توسیع
نو مئی کے مظاہرے: پاکستانی فوجی عدالتوں نے 25 ملزمان کو دو سے 10 سال قید بامشقت کی سزائیں سنا دیں
10 سال قبل لاپتا ہونیوالے ملائیشین طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا معاہدہ طے
امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، اخراجات کا بل ایوان نمائندگان میں منظور
حوثیوں کی جانب سے تل ابیب پر میزائل حملہ، اسرائیل میزائل نہ روک سکا، 16 افراد زخمی
ایلون مسک کا جرمن چانسلر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
جرمنی میں کرسمس بازار پر حملہ، کار ہجوم پر چڑھا دی، 2 ہلاک
یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد پر دھاوا؛ آگ لگا دی
’غزہ میں انسانیت سوز کارروائیوں کی عالمی عدالت میں تحقیقات‘، اقوام متحدہ میں قرارداد منظور
اسرائیل کے ساتھ کھلی جنگ کی حالت میں ہیں : حوثی سربراہ