Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

ومبلڈن ٹینس کے دروازے انفلوئنسرز اور کنٹینٹ کری ایٹرز کیلئے بند

Admin
By Admin
Sep 08, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

HOOGHLY KE KHANAKUL MEIN FLOOD KA KHOUFNAK MANZAR, KAI ILAQE PAANI MEIN DOOBE

ومبلڈن ٹینس کے دروازے انفلوئنسرز اور کنٹینٹ کری ایٹرز کیلئے بند
ومبلڈن ٹینس کے دروازے انفلوئنسرز اور کنٹینٹ کری ایٹرز کیلئے بند — September 08, 2026
ٹینس گرینڈ سلم ٹورنامنٹ ومبلڈن کے دروازے انفلوئنسرز اور کنٹینٹ کری ایٹرز کے لیے بند کر دیے گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ومبلڈن نے انفلوئنسرز اور کنٹینٹ کری ایٹرز کو ایکریڈیشن نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یو ایس اوپن میں پیش آئے واقعے کے بعد ومبلڈن نے میچز میں خلل سے بچنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے۔

یو ایس اوپن میں انفلوئنسرز کی جانب سے خلل ڈالنے پر ناؤمی اوساکا سمیت متعدد کھلاڑیوں نے برہمی کا اظہار کیا تھا۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آل انگلینڈ کلب نے کھلاڑیوں کی توجہ ہٹنے سے روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آل انگلینڈ کلب رِنگ لائٹ سمیت ایسے سامان کو بھی ضبط کرے گا جس سے میچز میں خلل پڑنے کا امکان ہو۔

ٹینس گرینڈ سلم ٹورنامنٹ ومبلڈن کے دروازے انفلوئنسرز اور کنٹینٹ کری ایٹرز کے لیے بند کر دیے گئے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn