Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی کم کرنے پر غور شروع کر دیا

Admin
By Admin
Sep 08, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

NICU MEIN BHADKI AAG, 9 NEWBORNS KI BACHAI JAAN VIDEO HUA VIRAL

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی کم کرنے پر غور شروع کر دیا
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی کم کرنے پر غور شروع کر دیا — September 08, 2026
ایران سے جنگ ختم ہونے پر امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی کم کرنے پر غور شروع کر دیا۔

یہ دعویٰ سی این این کی جانب سے حالیہ رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے مستقل تعینات فوجیوں اور تنصیبات کی تعداد کم کرنے پر مشاورت شروع کر دی، ایرانی حملوں سے امریکی تنصیبات کی کمزوریاں سامنے آنے پر نئی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔

سی این این رپورٹ کے مطابق اس وقت مشرق وسطیٰ میں 50 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں جبکہ 2 بحری بیڑے اور ایک درجن سے زائد گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائرز بھی مشرق وسطیٰ میں تعینات ہیں۔

رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا کہ امریکی فوج باقی رہنے والے اپنے اہلکاروں کے تحفظ کیلیے بعض اڈوں کو زیر زمین منتقلی پر بھی غور کر رہی ہے، جبکہ شدید متاثر بعض تنصیبات کو دوبارہ تعمیر نہ کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

ایران سے جنگ ختم ہونے پر امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی کم کرنے پر غور شروع کر دیا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn