Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے نقصاندہ ہیں، تنازعات فوجی ذرائع سے حل کرنا قبول نہیں، روس

Admin
By Admin
Sep 08, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BJP SARKAR SE SAWAL KARNE PAR DELHI POLICE NE JOURNALIST KO DETAIN KARKE PEETA? SHAHEEN KHAN KA BADA ILZAM

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے نقصاندہ ہیں، تنازعات فوجی ذرائع سے حل کرنا قبول نہیں، روس
سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے نقصاندہ ہیں، تنازعات فوجی ذرائع سے حل کرنا قبول نہیں، روس — September 08, 2026
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے الٹا نقصان پہنچانے والے ہیں۔

ماسکو میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تنازعات کو فوجی ذرائع سے حل کرنا ناقابل قبول ہے۔

سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ تنازعات کو فوجی ذرائع سے حل کرنا عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔

مشترکا پریس کانفرنس کے دوران روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس اور سعودی عرب اوپیک فریم ورک کے تحت باہمی تعاون جاری رکھیں گے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز سعودی عرب میں یمن کی حوثی جماعت انصار اللّٰہ کے حملوں میں 73 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے الٹا نقصان پہنچانے والے ہیں۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn