Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلی اننگز میں 282 رنز پر آل آؤٹ کردیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ تیسرے روز پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 282 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ ٹروبا میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 282 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، میزبان ویسٹ انڈیز نے 29 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شان مسعود نے شاندار 109 رنز کی اننگز کھیلی، امام الحق 63 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کپتان بابر اعظم 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سلمان علی آغا 20 رنز بناسکے، محمد رضوان 12 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، عامر جمال 3 رنز بناسکے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جسٹن گریوز نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، کیمار روج اور شیمار جوزف نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 311 رنز بنائے تھے۔ شائے ہوپ 92 اور کیوم ہوج 84 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ شیمار جوزف نے 23، چندرپال اور جینگو نے 21،21 رنز بنائے۔ جسٹن گریوز15، برینڈن کنگ12 اور روسٹن چیز 10 رنز بنا سکے۔ پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر محمد علی سب سے کامیاب بولر رہے، جنہوں نے 50 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں جب کہ محمدعباس نے 3، خرم شہزاد نے 2 اور عامر جمال کی ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

9 months ago

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

1 week ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

10 months ago

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

8 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments