امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اجلاس میں جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر توجہ دی جا سکتی ہے۔
اس سے پہلے روسی صدر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے اگلے ماہ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ سربراہی اجلاس کی تجویز دی تھی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے تیار ہیں۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments