Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

طیارہ بردار امریکی جہاز ابراہم لنکن مشرقِ وسطیٰ سے روانہ، اگلی منزل تھائی لینڈ

Admin
By Admin
Aug 25, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KANPUR MEIN EXPIRED CHOCOLATES PHENKE JAANE KE BAAD JAMA HUI BHEED, LOG BOXES UTHAATE NAZAR AAYE

طیارہ بردار امریکی جہاز ابراہم لنکن مشرقِ وسطیٰ سے روانہ، اگلی منزل تھائی لینڈ
طیارہ بردار امریکی جہاز ابراہم لنکن مشرقِ وسطیٰ سے روانہ، اگلی منزل تھائی لینڈ — August 25, 2026
امریکی بحریہ کا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن ایران جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں طویل تعیناتی کے بعد آئندہ ہفتے تھائی لینڈ پہنچے گا۔

تھائی عہدیدار کے مطابق تقریباً 5 ہزار امریکی بحریہ اور میرین اہلکاروں کو طویل بحری سفر کے بعد آرام کا موقع دیا جائے گا۔

یو ایس ایس ابراہم لنکن 21 نومبر 2025 کو سان ڈیاگو سے روانہ ہوا تھا اور تقریباً 250 دن سے زائد اور طویل تعیناتی کے بعد رواں ماہ مشرق وسطیٰ سے واپس روانہ ہوا۔

میڈیا رپورٹس اور ڈیموکریٹک ارکانِ کانگریس کے مطابق بحری جہاز پر اہلکاروں کی ذہنی صحت اور بگڑتے حالات سے متعلق خدشات کی اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں۔

امریکی بحریہ کا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن ایران جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں طویل تعیناتی کے بعد آئندہ ہفتے تھائی لینڈ پہنچے گا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn