احمد آباد کے حادثے کا شکار ہونے والے ایئرانڈیا کے طیارے پر سوار مسافروں میں برطانوی میاں بیوی عقیل ناناباوا اور حنا ووراجی اور اُن کی چار سالہ بیٹی سارہ بھی شامل تھیں اور اب ان کی ہلاکت کی بھی تصدیق ہو گئی ہے۔ چار سالہ سارہ کے پرائمری سکول کے ہیڈ ٹیچر عبداللہ صمد نے سارہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انھیں ’امید کی ایسی کرن‘ قرار دیا جس سے ’کلاس روم روشن تھا۔‘ صمد کا کہنا تھا کہ سارہ اور ان کے والدین اپنی ’فراغ دلی‘ کے باعث معروف تھے۔ ’ان کی کمی بہت سے لوگ محسوس کریں گے۔‘ صمد نے بتایا کہ ’انھوں نے غزہ میں انسانی امداد اور انڈیا میں غریب افراد کے علاج معالجے کے لیے فنڈ ریزنگ میں مدد کی۔‘
Source: social media
طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں میاں، بیوی اور ان کی چار سالہ بچی بھی شامل
احمد آباد طیارہ حادثہ کے بعد درجہ حرارت 1000 ڈگری تک پہنچ گیا، وہاں موجود پرندے اور کتّے خاک میں تبدیل!
ہندستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ کے مطالبے سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ سے کیا پرہیز
مسلم ملازمین کی تقرری کے خلاف احتجاج کے بعد مندر انتظامیہ نے واپس لیا فیصلہ، مسلم ملازمین کو کیا جائے گا برخاست
ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی
ایران- اسرائیل کشیدگی سے شیئر بازار میں خوف طاری
پٹھان کوٹ میں فضائیہ کے اپاچی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
دھارواڑ میں بارش سے دو افراد کی موت کے بعد، کرناٹک کے نو اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری
پنجاب میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کے قتل کے الزام میں دو نہنگ گرفتار
ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ