ب شہر احمد آباد میں طیارہ حادثے کے دوران ایک مسافر چھلانگ لگانے کے باعث بچ گیا۔ میڈیا نے مسافر کی فوٹیج نشر کی ہے جس نے ایمرجنسی گیٹ سے چھلانگ لگائی تھی، مسافر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خوش قسمت مسافر کی سیٹ الیون اے تھی جبکہ اس کانام وشواش بتایا گیا ہے جو بھارتی نژاد برطانوی شہری ہے۔ مسافر کا کہنا تھا کہ اڑان بھرتے ہی 30 سیکنڈ بعد محسوس ہوا کہ طیارے میں کچھ خرابی ہے۔ واضح رہے کہ احمد آباد میں ایئر انڈیا کا طیارہ گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں عملے سمیت 241 مسافر ہلاک ہوگئے جبکہ دو مسافر خوش قسمتی سے بچ گئے۔ ایک خاتون مسافر بھومی چوہان ٹریفک میں پھنس جانے کی وجہ سے ایئرپورٹ تاخیر سے پہنچی تھی اور طیارے میں سوار نہ ہوسکیں۔ طیارہ ہاسٹل پر گرنے کے باعث ایم بی بی ایس کے 3 طلبہ ہلاک، 45زخمی ہوئے جن میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
Source: social media
طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں میاں، بیوی اور ان کی چار سالہ بچی بھی شامل
احمد آباد طیارہ حادثہ کے بعد درجہ حرارت 1000 ڈگری تک پہنچ گیا، وہاں موجود پرندے اور کتّے خاک میں تبدیل!
ہندستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ کے مطالبے سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ سے کیا پرہیز
مسلم ملازمین کی تقرری کے خلاف احتجاج کے بعد مندر انتظامیہ نے واپس لیا فیصلہ، مسلم ملازمین کو کیا جائے گا برخاست
ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی
ایران- اسرائیل کشیدگی سے شیئر بازار میں خوف طاری
بم کی دھمکی کے بعد ایئر انڈیا کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں میاں، بیوی اور ان کی چار سالہ بچی بھی شامل
احمد آباد میں تباہ ہونے والے ایئر انڈیا کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا
احمد آباد میں طیارہ حادثے سے ہم سب صدمے میں ہیں: مودی
پٹھان کوٹ میں فضائیہ کے اپاچی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
دھارواڑ میں بارش سے دو افراد کی موت کے بعد، کرناٹک کے نو اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری
پنجاب میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کے قتل کے الزام میں دو نہنگ گرفتار
ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ