Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکی مسافر طیارے کے ٹیک آف سے قبل 2 ٹائر پھٹ گئے

Admin
By Admin
Aug 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

MADHYA PRADESH KE GUNA MEIN OIL TANKER PALTA, BALTI DIBBE LEKAR TEL BHARNE PAHUNCHE LOG

امریکی مسافر طیارے کے ٹیک آف سے قبل 2 ٹائر پھٹ گئے
امریکی مسافر طیارے کے ٹیک آف سے قبل 2 ٹائر پھٹ گئے — August 27, 2026
امریکی ایئر لائنز کے طیارے کے ٹیک آف سے قبل 2 ٹائر پھٹ گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق بدھ کو شکاگو میں اُڑنے کی تیاری کے دوران امریکن ایئر لائنز کی ایک پرواز کو اچانک دو ٹائر پھٹنے کی وجہ سے روکنا پڑ گیا۔

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق شکاگو کے اوہیئر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر شمالی کیرولائنا جانے کے لیے امریکن ایئر لائنز کی پرواز 3280 (بوئنگ 737) ٹیکسی کر رہی تھی۔

حکام کے مطابق واقعے کے بعد مسافروں کو سیڑھیوں کے ذریعے طیارے سے اتارا گیا اور بسوں کے ذریعے ٹرمینل پہنچایا گیا۔

امریکی میڈیا نے متاثرہ پرواز کے مسافروں کی تعداد نہیں بتائی ہے تاہم تمام مسافر 4 گھنٹے بعد اپنی منزل پر پہنچ گئے۔

امریکی ایئر لائنز کے طیارے کے ٹیک آف سے قبل 2 ٹائر پھٹ گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بدھ کو شکاگو میں اُڑنے کی تیاری کے دوران امریکن ایئر لائنز کی ایک پرواز کو اچانک دو ٹائر پھٹنے ک...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn