Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا ایسی پابندیوں کا اعلان کر رہا ہے جو پہلے ہی عائد ہیں: اسماعیل بقائی

Admin
By Admin
Aug 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

MUMBAI LOCAL MEIN BHEED KA KHAUFNAAK MANZAR, TRAIN KE BAHAR LATAK KAR SAFAR KARTI DIKHIN WOMEN

امریکا ایسی پابندیوں کا اعلان کر رہا ہے جو پہلے ہی عائد ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا ایسی پابندیوں کا اعلان کر رہا ہے جو پہلے ہی عائد ہیں: اسماعیل بقائی — August 27, 2026
ایران کی وزارتِ خارجہ نے امریکا کی جانب سے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے منصوبے کو ’مذاق‘ قرار دیتے ہوئے اس پر طنز کیا ہے۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن کی پالیسی کا کوئی جواز نہیں، کیونکہ امریکا ایسی پابندیوں کا اعلان کر رہا ہے جو پہلے ہی عائد ہیں۔

اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا اپنی نام نہاد ’اتحادی مہم‘ کی کامیابی ثابت کرنے کے لیے بحرین سے رجوع کر رہا ہے، حالانکہ بحرین اور ایران کے درمیان کوئی قابلِ ذکر معاشی لین دین موجود نہیں۔

اس سے قبل امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بحرینی وزیرِ خزانہ شیخ سلمان بن خلیفہ آل خلیفہ سے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ دونوں رہنماؤں نے ایران پر مالی دباؤ برقرار رکھنے کے حوالے سے بات چیت کی۔

ایران کی وزارتِ خارجہ نے امریکا کی جانب سے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے منصوبے کو ’مذاق‘ قرار دیتے ہوئے اس پر طنز کیا ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn