ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 2 ٹینکر بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دونوں ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس نے واقعے کا وقت نہیں بتایا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بیان کے حوالے سے ابتدائی طور پر جانی اور مالی نقصانات کی کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 2 ٹینکر بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments