Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

غزہ میں شدید غذائی بحران کا خدشہ، ورلڈ فوڈ پروگرام کا امداد میں کمی کا اعلان

Admin
By Admin
Oct 20, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

غزہ میں شدید غذائی بحران کا خدشہ، ورلڈ فوڈ پروگرام کا امداد میں کمی کا اعلان
غزہ میں شدید غذائی بحران کا خدشہ، ورلڈ فوڈ پروگرام کا امداد میں کمی کا اعلان — October 20, 2026
نیویارک: ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے غزہ کے لیے ماہانہ امداد میں 5 لاکھ کی کٹوتی کردی گئی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ کے لیے ماہانہ امداد میں 5 لاکھ کٹوتی کرتے ہوئے امداد حاصل کرنے والوں کی تعداد 16سے کم کرکے 11 لاکھ کردی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ورلڈفوڈ پروگرام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ غزہ کے لیے خوراک کے راشن میں بھی 50 فیصد کٹوتی کردی گئی جبکہ روزانہ تیارکھانوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے کم کرکے ڈیڑھ لاکھ کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے دشوار گزارعلاقوں میں بعض خاندانوں کو دو دن میں ایک بارکھانا فراہم کیا جارہا ہے، غزہ میں 14 لاکھ افراد خوراک کی شدید قلت کا سامنا کررہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے ادارے کے مطابق فنڈز کی کمی کی باعث غزہ کے لیے خوراک کی فراہمی کم کی گئی۔

نیویارک: ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے غزہ کے لیے ماہانہ امداد میں 5 لاکھ کی کٹوتی کردی گئی ہے۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn