سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حوثیوں کی جانب سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضا میں ہی روک کر تباہ کر دیا ہے۔
سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے بتایا کہ یہ میزائل دارالحکومت ریاض کی جانب داغا گیا تھا۔
اس سے قبل خبر رساں ادارے اے ایف پی کے نامہ نگاروں نے ریاض میں دو دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی تھی۔
سعودی عرب کے ادارۂ شہری دفاع نے خطرے سے متعلق انتباہ جاری کرنے کے چند منٹ بعد اعلان کیا کہ ’خطرہ ٹل گیا ہے۔‘
سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حوثیوں کی جانب سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضا میں ہی روک کر تباہ کر دیا ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments