امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا۔
ایڈم ٹیلی فوج کے سول ورکس کے شعبے میں معاون وزیر ہیں، انہیں مستعفی ڈین ڈرسکول کی جگہ نامزد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ڈین ڈرسکول نے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ سے اختلافات پر استعفیٰ دیا تھا۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا۔ ایڈم ٹیلی فوج کے سول ورکس کے شعبے میں معاون وزیر ہیں، انہیں مستعفی ڈین ڈرسکول کی جگہ نامزد کیا گیا ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments