Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ہمارے بم معصوم خواتین اور بچوں کو ہلاک کر رہے ہیں: امریکی رکنِ کانگریس

Admin
By Admin
Sep 04, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

NASHA KE KHILAFF SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT RUKH, COUGH SYRUP PAR ACTION KA ELAN

ہمارے بم معصوم خواتین اور بچوں کو ہلاک کر رہے ہیں: امریکی رکنِ کانگریس
ہمارے بم معصوم خواتین اور بچوں کو ہلاک کر رہے ہیں: امریکی رکنِ کانگریس — September 04, 2026
امریکی رکنِ کانگریس ڈیلیا رامیرز نے ایران میں جاری امریکی فوجی کارروائیوں پر سخت تنقید کی ہے۔

انہوں نے کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ ’بلاک دی بمبز ایکٹ‘ منظور کیا جائے تاکہ اپنے اختیارات دوبارہ حاصل کیے جائیں اور اس نہ ختم ہونے والی جنگ کا خاتمہ کیا جا سکے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ڈیلیا رامیرز نے کہا کہ فلسطین اور ایران سمیت مختلف علاقوں میں ہمارے بم معصوم خواتین اور بچوں کو ہلاک کر رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ کانگریس صدر ٹرمپ اور وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کی جنگی جرائم پر مزید آنکھیں بند نہیں رکھ سکتی۔

امریکی رکنِ کانگریس ڈیلیا رامیرز نے ایران میں جاری امریکی فوجی کارروائیوں پر سخت تنقید کی ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn