Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران سے ایسا معاہدہ ہو جو کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کرسکے، ٹرمپ

Admin
By Admin
Nov 22, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ایران سے ایسا معاہدہ ہو جو کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کرسکے، ٹرمپ
ایران سے ایسا معاہدہ ہو جو کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کرسکے، ٹرمپ — November 22, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے ایسا مستقل معاہدہ کریں گے جسے مستقبل کا کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کرسکے۔

امریکی ٹی وی سے گفتگو میں ایران میں رجیم چینج کے مستقل خواہش مند ٹرمپ نے اسٹیپ بیک کرتے ہوئے یہ بھی کہہ دیا کہ انہیں ایرانی نظام کی تبدیلی میں زیادہ دلچسپی نہیں۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’وہ ایران کے ساتھ صرف ایک ایسا مستقل معاہدے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو اسے جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکے گا۔
انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ وہ ایران میں پہلے ہی حکومت کی حتمی تبدیلی لاچکے ہیں جس کا مطلب انہوں نے ایران میں دو حکومتوں گروپ ون اور گروپ ٹو کی تبدیلی سے لیا اور کہا اب وہ گروپ تھری کے ساتھ نمٹ رہے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ جولائی میں تنازعے کو روکنے کے لیے طے پانے والے میمورنڈم آف انڈر سٹینڈنگ پر دستخط کے اگلے ہی دن ایران نے اس کی خلاف ورزی کی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے ایسا مستقل معاہدہ کریں گے جسے مستقبل کا کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کرسکے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn