Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

روس کا یوکرین پر حملہ، بچے سمیت 2 افراد ہلاک، 60 زخمی

Admin
By Admin
Nov 22, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

روس کا یوکرین پر حملہ، بچے سمیت 2 افراد ہلاک، 60 زخمی
روس کا یوکرین پر حملہ، بچے سمیت 2 افراد ہلاک، 60 زخمی — November 22, 2026
روس نے یوکرین کے وسطی صنعتی شہر پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں سات سالہ بچہ اور خاتون ہلاک جبکہ 60 افراد زخمی ہوگئے۔

روسی میزائل اور ایک مشتبہ جیٹ انجن والا ڈرون پولینڈ کی فضائی حدود میں بھی جا گرے۔

وزیر اعظم پولینڈ ڈونلڈٹسک کا کہنا ہے کہ روسی حملہ ممکنہ دانستہ اشتعال انگیزی ہے۔

نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اتحادی ممالک کا اجلاس 23 نومبر کو طلب کرلیا۔

دوسری جانب صدر ٹرمپ نے واقعے کو روس کا دانستہ حملہ قرار دینے کے بجائے غلطی قرار دیا۔

روس نے یوکرین کے وسطی صنعتی شہر پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں سات سالہ بچہ اور خاتون ہلاک جبکہ 60 افراد زخمی ہوگئے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn