Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا نے سہ فریقی مذاکرات کے اگلے دور کی تجویز دی ہے، زیلنسکی

Admin
By Admin
Nov 22, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

امریکا نے سہ فریقی مذاکرات کے اگلے دور کی تجویز دی ہے، زیلنسکی
امریکا نے سہ فریقی مذاکرات کے اگلے دور کی تجویز دی ہے، زیلنسکی — November 22, 2026
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکا نے کرسمس سے قبل سہ فریقی امن مذاکرات کا اگلا دور منعقد کرنے کی تجویز دی ہے۔

زیلنسکی نے تجویز دی کہ مذاکرات G 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر، صدر ٹرمپ کے میامی میں واقع گالف ریزورٹ میں ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا، روس اور یوکرین میں سہ فریقی امن مذاکرات کا پہلا دور 10 اور 11 نومبر کو ابو ظہبی میں ہو چکا ہے۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکا نے کرسمس سے قبل سہ فریقی امن مذاکرات کا اگلا دور منعقد کرنے کی تجویز دی ہے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn