Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا کا تیسرا طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

Admin
By Admin
Nov 18, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

امریکا کا تیسرا طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
امریکا کا تیسرا طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا — November 18, 2026
امریکا کا ایک اور طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روز ویلٹ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا۔

ایران کیخلاف جاری کشیدگی کے موقع پر خطے میں بھیجے گئے امریکی بحری بیڑوں کی تعداد تین ہوگئی۔

یو ایس ایس جارج بش اور یو ایس ایس جارج واشنگٹن پہلے ہی خطے میں موجود ہیں، جبکہ تیرہ ڈسٹرائیرز، دو کروزرز اور ایک لڑاکا جہاز بھی تعینات ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق نیا طیارہ بردار جہاز ایسے وقت بھیجا گیا ہے جب امریکی صدر ایران کیخلاف فوجی کارروائی پھر سے شروع کرنے پر غور کررہے ہیں۔

امریکا کا ایک اور طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روز ویلٹ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn