Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا نے ایران سے مذاکرات کی تردید کردی

Admin
By Admin
Aug 28, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ROHINGYA AUR ILLEGAL ENTRY PAR SAKHT ACTION KI TAIYARI? DILIP GHOSH KA BAYAN

امریکا نے ایران سے مذاکرات کی تردید کردی
امریکا نے ایران سے مذاکرات کی تردید کردی — August 28, 2026
امریکا نے ایران سے مذاکرات کی تردید کر دی، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ فی الحال امریکا اور ایران کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔

کیرولین لیوٹ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ یہ صورتحال اس وقت تک رہے گی جب تک صدر ٹرمپ کو یہ نہ لگے کہ ایران بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی فوج کو تباہ کرنے کے لیے آپریشن ایپک فیوری کیا تھا، اب ایرانی معیشت تباہ کرنے کے لیے کارروائی کو "آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ" کا نام دیا گیا ہے۔

وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کا مزید کہنا تھا کہ صدر نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہوئے ہیں۔

امریکا نے ایران سے مذاکرات کی تردید کر دی، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ فی الحال امریکا اور ایران کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn