برونائی (13 اگست 2026): برونائی کے سلطان حسن بولکیہ نے غیر مہذب رویے کے بعد اپنی بہو سے تمام شاہی القابات چھین لیے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برونائی کے سلطان حسن بولکیہ نے اپنی بہو پنگیران ربیعۃ العدویہ کے غیر مہذب اور آداب شاہی کے خلاف رویے پر فرمان جاری کرتے ہوئے ان کے تمام شاہی القابات چھین لیے ہیں۔
گرینڈ چیمبرلین کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ پنگیران ربیعۃ العدویہ کے شاہی القابات واپس لینے کا فیصلہ ان کے طرز عمل کے بعد کیا گیا تھا، جو شاہی خاندان کے ایک رکن کی شریک حیات کے طور پر غیر مناسب سمجھا جاتا تھا۔ ان اقدامات سے بادشاہت کی نیک نامی کو بھی داغدار کیا گیا تھا۔
تاہم شاہی بہو کا وہ طرز عمل نہیں بتایا گیا، جس کے باعث ان کے تمام شاہی القابات واپس لیے گئے ہیں۔
پینگیران کی شادی برونائی کے شاہی تخت کے چوتھے نمبر کے وارث شہزادہ عبدالمالک سے 2015 میں ہوئی تھی۔
سابق شہزادی اور شہزادہ عبدالمالک کی شادی کی شاہی تقریبات 5 اپریل سے 16 اپریل دس روز تک جاری رہی تھیں اور جوڑے کے چار بچے ہیں، جن میں شہزادی مطیعہ، شہزادی فتیہ، شہزادی خلیشہ اور شہزادی نبیلہ شامل ہیں۔ تاہم سلطان کے اس اقدام سے بچوں کے شاہی القابات متاثر نہیں ہوں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اپنی دو بیویوں سے بھی ان کے القابات چھین چکے ہیں۔
Source: Admin
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
4 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments