Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

دو گاڑیوں کو ٹینکر کی ٹکر، خاتون کی موت، متعدد کی حالت تشویشناک

مڑ پر یکے بعد دیگرے دو ماروتی گاڑیوں کو ٹینکر نے ٹکر ماری۔ ٹکر کا زور اتنا تھا کہ دونوں گاڑیاں ب±ری طرح تباہ ہو گئیں۔ یہ واقعہ مغربی مدناپور کے کھڑگپور تھانے کے مدپور علاقے میں پیش آیا۔ حادثے میں اب تک ایک خاتون کی موت ہو چکی ہے۔ 15 افراد زخمی ہیں، جن میں سے چند کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق، جمعرات کی صبح مدپور علاقے میں سڑک کے ایک مڑ پر یہ دونوں گاڑیاں حادثے کا شکار ہوئیں۔ گاڑیاں کھڑگپور کی طرف جا رہی تھیں۔ مڑ پر کھڑگپور سے کلکتہ جانے والے ایک ٹینکر نے یکے بعد دیگرے ان دونوں گاڑیوں کو ٹکر ماری۔ ٹکر لگتے ہی دونوں گاڑیاں سڑک کی دوسری طرف جا گریں۔
واقعے کے بعد ٹینکر ڈرائیور فرار ہو گیا۔ حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے امدادی کام شروع کیا۔ پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس پہنچ کر ایک خاتون کی لاش گاڑی سے نکالی۔ مقتولہ کا نام لتکا دلسنگھ (55) ہے۔ ان کا گھر جھارگرام کے لال گڑھ تھانے کے پاتھر گریا میں ہے۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہیں نکال کر مدناپور میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn