امیت شاہ اور وزیر اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری 22 اگست کوسلی گوڑی کا دورہ کریں گے،
سلی گوڑی میٹرو پولیٹن پولیس کے ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور وزیر اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری 22 اگست کو شلی گوڑی کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق، ریاست شلی گوڑی کے نواحی علاقے کواکھالی میں ایک نمائش کا اہتمام کرے گی جس میں بنگال میں بی جے پی حکومت کی پہلی 100 دنوں کے دوران کی گئی کامیابیوں اور اہم فیصلوں کو اجاگر کیا جائے گا، جس میں نئے قوانین کی تشکیل بھی شامل ہے۔ تاہم پولیس نے ان کے پروگرام کی تفصیلات نہیں بتائیں۔ ذرائع نے بتایا کہ شاہ کا 20 سے 22 اگست تک بنگال میں تین روزہ دورہ ممکن ہے۔
گزشتہ ہفتے، دارجلنگ کے بی جے پی ایم پی راجو بسٹا اور راجیہ سبھا کے رکن ایچ وی شری نگلا، جو خود پہاڑی علاقے سے ہیں، نے کہا تھا کہ شاہ جلد ہی پہاڑی علاقوں کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب پہاڑی علاقوں میں "مستقل سیاسی حل" کا مسئلہ زور پکڑ رہا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
11 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments