Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

International

آبنائے ہرمز ایران کی تھی، ہے اور رہے گی: ایران

آبنائے ہرمز ایران کی تھی، ہے اور رہے گی: ایران

امریکی صدر ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ’آبنائے ہرمز ایرانی تھی، ہے اور رہے گی۔‘

کاظم غریب آبادی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ’آبنائے ہرمز پر نہ تو کسی ٹویٹ کے ذریعے اور نہ ہی طیارہ بردار بحری جہاز سے قبضہ کیا جا سکتا ہے۔‘

ان کا دعویٰ تھا ’کہ ایران نہ دھمکیوں سے ڈرتا ہے اور نہ ہی طاقت کے مظاہرے سے۔‘

غریب آبادی نے دعویٰ کیا کہ ’امریکہ کو اب تک بھاری سٹریٹیجک شکست‘ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔‘

ان کے مطابق ’آبنائے ہرمز کو بند یا کھولنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے۔‘

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in International

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn