Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

بنگال میں تاریخی تبدیلی: ریڈ روڈ پر گونجا 'بندے ماترم'، وزیراعلیٰ شوبھندو ادھیکاری نے لہرایا ترنگا

"بدلتے بنگال" کی ایک نئی تصویر پیش کرتے ہوئے کولکاتا کے تاریخی ریڈ روڈ پر یومِ آزادی کی تقریب کے دوران پہلی بار 'بندے ماترم' کی گونج اٹھی۔ اس تاریخی موقع پر ریاست کے وزیراعلیٰ شوبھندو ادھیکاری نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کے مجسمے پر پھول چڑھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا اور اس کے بعد قومی پرچم لہرایا۔

پرچم کشائی سے قبل وزیراعلیٰ نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے تمام اہلـ وطن اور ریاست کے عوام کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی۔ تقریب کے دوران اپنی خدمات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے 14 آئی پی ایس افسران کو "چیف منسٹرز میڈل" سے نوازا گیا۔
تاریخی قدم: ریڈ روڈ پر پریڈ کی تاریخ میں پہلی بار کمانڈر اور اسسٹنٹ کمانڈر دونوں عہدوں کی قیادت خواتین نے کی۔

ٹیبلو کی نمائش: پرچم کشائی اور پریڈ کے بعد کل 12 دلکش ٹیبلو پیش کیے گئے، جن میں سب سے پہلے شیام پرساد مکھرجی کی یاد میں تیار کردہ ٹیبلو شامل تھا۔ اس کے بعد بالترتیب انّامرت اسکیم، کنیا رتنا ، انّاپورنا اسکیم، آیوشمان آروگیہ مندر، درگا شکتی واہنی، کولکاتا پولیس اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے ٹیبلو پیش کیے گئے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn