Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران کے شہر زاہدان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 6 دہشت گرد ہلاک

Admin
By Admin
Oct 02, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

ایران کے شہر زاہدان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 6 دہشت گرد ہلاک
ایران کے شہر زاہدان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 6 دہشت گرد ہلاک — October 02, 2026
ایران کے شہر زاہدان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے مطابق خفیہ اطلاعات پر زاہدان میں دہشت گردوں کی نشاندہی کی گئی۔

ایرانی حکام کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے، آپریشن میں متعدد دھماکا خیز آلات بھی برآمد کیے گئے۔

ایرانی حکام کے مطابق دہشت گرد ٹیم زاہدان شہر میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔

ایران کے شہر زاہدان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے مطابق خفیہ اطلاعات پر زاہدان میں دہشت گردوں کی نشاندہی کی گئی۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn