Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

جرمنی کا برطانیہ کے دوبارہ یورپی یونین میں واپسی پر بھرپور مدد کا اعلان

Admin
By Admin
Oct 02, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

جرمنی کا برطانیہ کے دوبارہ یورپی یونین میں واپسی پر بھرپور مدد کا اعلان
جرمنی کا برطانیہ کے دوبارہ یورپی یونین میں واپسی پر بھرپور مدد کا اعلان — October 02, 2026
جرمنی نے برطانیہ کے دوبارہ یورپی یونین میں شامل ہونے کی صورت میں بھرپور مدد کا اعلان کیا ہے۔

جرمن سفیر کا کہنا ہے کہ جرمنی نے برطانیہ کو یورپی یونین میں واپسی کے لیے اپنا شراکت دار قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ اور یورپ کے درمیان زیادہ سے زیادہ قریبی تعلقات کے لیے جرمنی ساتھ دے گا۔

دوسری جانب برطانوی وزیراعظم نے یورپی یونین سے تعلقات کے تمام آپشنز زیرِ غور لانے کا عندیہ دے دیا۔

برطانیہ کی یورپی یونین میں واپسی کی صورت میں نئے رکن کے طور پر مکمل رکنیتی عمل سے گزرنا ہوگا۔

فرانس نے برطانیہ کی یورپی یونین میں ممکنہ واپسی کا خیرمقدم کیا ہے، اسپین کا برطانیہ کی واپسی کا ’’کھلے بازوؤں‘‘ سے استقبال کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے جبکہ آئرلینڈ نے برطانیہ کی یورپی یونین میں واپسی کی ممکنہ درخواست کی بھرپور حمایت کا عندیہ دے دیا ہے۔

یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ برطانیہ قریبی اور قابلِ قدر شراکت دار ہے، مستقبل کے تعلقات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

جرمنی نے برطانیہ کے دوبارہ یورپی یونین میں شامل ہونے کی صورت میں بھرپور مدد کا اعلان کیا ہے۔ جرمن سفیر کا کہنا ہے کہ جرمنی نے برطانیہ کو یورپی یونین میں واپسی کے لیے اپنا شراکت دا...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn