Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران میں ریلیوں میں شرکت کی تھی، مذہبی لیڈر کا دعویٰ

Admin
By Admin
Oct 02, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران میں ریلیوں میں شرکت کی تھی، مذہبی لیڈر کا دعویٰ
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران میں ریلیوں میں شرکت کی تھی، مذہبی لیڈر کا دعویٰ — October 02, 2026
ایران میں امریکا کے خلاف جمع مزاحمتی اجتماع سے خطاب میں ایک مذہبی لیڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ایسی ہی ریلیوں میں دو شب شرکت کی تھی۔

منتظمین نے دعویٰ کیا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای نے تیس منٹ تک ریلی میں رک کر اجتماع کو دیکھا۔

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی بمباری سے شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبی خامنہ ای کو سپریم لیڈر مقرر کیا گیا تھا۔

ابتک مجتبیٰ خامنہ ای کو عوام میں کبھی دیکھا نہیں گیا۔ منتظمین نے مجتبیٰ خامنہ ای کی کسی ریلی میں شرکت کی تصویر بھی نہیں دکھائی۔

ایران میں امریکا کے خلاف جمع مزاحمتی اجتماع سے خطاب میں ایک مذہبی لیڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ایسی ہی ریلیوں میں دو ش...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn