Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

سعودیہ: دفاعی نظام نے حوثیوں کے 2 میزائل اور 4 ڈرونز فضا میں تباہ کر دیے

Admin
By Admin
Oct 02, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

سعودیہ: دفاعی نظام نے حوثیوں کے 2 میزائل اور 4 ڈرونز فضا میں تباہ کر دیے
سعودیہ: دفاعی نظام نے حوثیوں کے 2 میزائل اور 4 ڈرونز فضا میں تباہ کر دیے — October 02, 2026
سعودی عرب نے تازہ ترین حملے میں حوثیوں کے 4 ڈرونز اور 2 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا۔

اتحادی افواج کے مطابق سعودی فضائی دفاعی نظام نے جنوبی علاقوں کی جانب حوثیوں کی طرف سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل اور چار ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ خمیس مشیط کے اوپر ایک بیلسٹک میزائل اور جازان کے اوپر ایک اور میزائل کو فضا ہی میں تباہ کیا گیا، جبکہ چاروں ڈرونز کو خمیس مشیط کے اوپر ہی تباہ کر دیا گیا۔

سعودی سول ڈیفنس نے بیان میں کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل تباہ کیے جانے کے بعد ملبہ خمیس مشیط کے رہائشی علاقوں پر گرا، جس سے کئی عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

سعودی عرب نے تازہ ترین حملے میں حوثیوں کے 4 ڈرونز اور 2 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn