Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے زائرین کو نشانہ بنانا جرم ہے، سعودی مفتی اعظم

Admin
By Admin
Oct 13, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے زائرین کو نشانہ بنانا جرم ہے، سعودی مفتی اعظم
مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے زائرین کو نشانہ بنانا جرم ہے، سعودی مفتی اعظم — October 13, 2026
ریاض (13 اکتوبر 2026): سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے کہا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے زائرین کو نشانہ بنانا قابل مذمت جرم ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری تنصیبات پر حملے اور معصوم جانوں کا ضیاع عظیم جرائم میں شامل ہے۔

مفتی اعظم سعودی عرب نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے زائرین کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت جرم ہے۔

شیخ صالح بن فوزان الوزان نے کہا کہ حرمین شریفین اور زائرین کو نشانہ بنانے والوں کا انجام ہلاکت اور بھیانک عاقبت ہے۔

واضح رہے کہ حوثی ملیشیا کے ریاض سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں حملے جاری ہیں جس میں اب تک کئی بے گناہ سعودی شہریوں سمیت کئی غیر ملکی شہری جان سے جا چکے ہیں۔ ان میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔

ریاض (13 اکتوبر 2026): سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے کہا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے زائرین کو نشانہ بنانا قابل مذمت جرم ہے۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn