معروف فلم ساز بونی کپور نے اہلیہ سری دیوی کی موت کے بعد زندگی میں آنے والے مشکلات کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ بونی کپور نے میڈیا کو اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سری دیوی کی موت قدرتی نہیں تھی بلکہ ایک حادثہ تھی۔ اُنہوں نے بتایا کہ سری دیوی کی موت کے بعد مجھے دبئی میں پولیس کی سخت تفتیش سے گزرنا پڑا۔ فلم ساز نے بتایا کہ دبئی پولیس نے ’لائی ڈیٹیکٹر ٹیسٹ‘ کے بعد مجھے کلین چٹ دی۔ اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ موت سے قبل سری دیوی کی انتہائی کریش ڈائیٹ نے ان کے فیملی ڈاکٹر کو پریشان کر دیا تھا۔ واضح رہے کہ سری دیوی 24 فروری 2018ء کو دبئی میں ایک ہوٹل کے کمرے کے باتھ ٹب میں مردہ پائی گئی تھیں جہاں وہ فیملی کی شادی میں شرکت کے لیے موجود تھیں اور حادثاتی طور پر ڈوب گئی تھیں۔
Source: Social Media
مشی گن کی خاتون گورنر نے ٹرمپ کے دفتر میں عجیب انداز سے چہرہ چھپا لیا
پوراتوان آخری بنگالی فلم ہوگی، شوٹنگ ک لیے بہت فٹ نہیں ہوں، شرمیلا ٹیگور
جَلد دوسرے مہمان کو خوش آمدید کہنے والی گوہر خان کی ریمپ واک نے مداحوں کے دل جیت لیے
سلمان خان کو پھر سے ملی جان سے مارنے دھمکی
بالی ووڈ مجھ سے خطرہ محسوس کرتا ہے، رندیپ ہودا
ی نجومی کا سلمان کو محتاط رہنے کا مشورہ، بڑی پیشگوئی بھی کردی
امیتابھ 49 ملین فالوورز پر پھنس گئے، مداحوں کا دلچسپ مشورہ
ارباز خان و اہلیہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا
کشور کمار نے بیمار مدھو بالا کو مرنے کیلیے تنہا چھوڑ دیا تھا، بہن کا انکشاف
"ہمارا گھر یہاں تھا "، پیرس ہلٹن نے اپنے جلتے ہوئے گھر کا کلپ شیئر کردیا
خوبصورت سفر پر اللہ کا شکر گزار ہوں‘، اداکار کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا
لاس اینجلس کی آگ میں آسٹریلوی اداکار بھی ہلاک، والدہ نے آخری لمحات کی روداد بتا دی
’خوف اور بے یقینی ہے‘، لاس اینجلس میں رہائش پذیر پریتی زنٹا کا آتشزدگی پربیان
مواقع ملنے کے باوجود میں اور سلمان اکٹھے کام نہیں کرپائے، کنگنا رناوت