Entertainment

سلمان خان کو پھر سے ملی جان سے مارنے دھمکی

سلمان خان کو پھر سے ملی جان سے مارنے دھمکی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر دھمکی ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دھمکی ممبئی کے ورلی میں محکمہ ٹریفک کے واٹس ایپ نمبر پر دی گئی ہے۔ اس بار اداکار سلمان خان کو گھر میں گھس کر جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ اداکار سلمان خان کی گاڑی کو بم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ پولیس نے ورلی تھانے میں فون کرنے والے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔اور تحقیقات شروع کردی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments