Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

اسپین کے فٹبالر جیسس ڈی میگوئل میچ کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے

Admin
By Admin
Nov 04, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

اسپین کے فٹبالر جیسس ڈی میگوئل میچ کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے
اسپین کے فٹبالر جیسس ڈی میگوئل میچ کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے — November 04, 2026
اسپین کے فٹبالر جیسس ڈی میگوئل میچ کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اسپین کے سیکنڈ ڈویژن کے میچ میں جیسس ڈی میگوئل کی حریف گول کیپر سے زور دار ٹکر ہوئی۔

زور دار ٹکر کے نتیجے میں ڈی میگوئل کے سر اور سینے پر شدید چوٹیں آئیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پیر کو ڈی میگوئل کی حالت کو تشویش ناک قرار دیا گیا تھا، آج صبح میگوئل کی طبیعت مزید بگڑ گئی اور وہ انتقال کر گئے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد گول کیپر کو مخالف کھلاڑی سے ٹکرانے پر ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا۔

اسپین کے فٹبالر جیسس ڈی میگوئل میچ کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسپین کے سیکنڈ ڈویژن کے میچ میں جیسس ڈی میگوئل کی حریف گول کیپر سے زور دار ...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn