Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

’بھابھی ڈائن ہے‘ نئی نویلی کے ٹریلر نے دھوم مچادی

Admin
By Admin
Oct 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

’بھابھی ڈائن ہے‘ نئی نویلی کے ٹریلر نے دھوم مچادی
’بھابھی ڈائن ہے‘ نئی نویلی کے ٹریلر نے دھوم مچادی — October 01, 2026
اداکارہ یامی گوتم کی ہارر کامیڈی فلم ’نئی نویلی‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز آنند ایل رائے کی ہارر کامیڈی فلم ’نئی نویلی‘ میں یامی گوتم ’ڈائن‘ بنی ہیں جبکہ دیگر کرداروں میں ادیناتھ، بالاجی، موہن ودیگر شامل ہیں۔

3 منٹ 2 سیکنڈز کے شروع میں دکھایا گیا ہے کہ یامی گوتم رخصتی کے بعد سسرال پہنچتی ہیں اور اپنے رکھ رکھاؤ سے سب کو متاثر کرلیتی ہیں لیکن گھر کے چھوٹے بیٹے کو ان پر شک ہوتا ہے کہ وہ ڈائن ہیں۔

بعدازاں یہ بات سب گھر والوں کو پتا چل جاتی ہے کہ ان کے گھر جو خاتون بیاہ کر آئی ہے وہ کوئی عام عورت نہیں بلکہ اس خطرناک ڈائن ہے جس کے بعد وہ خوف میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

ہارر کامیڈی فلم دسہرہ کے موقع پر 16 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

اداکارہ یامی گوتم کی ہارر کامیڈی فلم ’نئی نویلی‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز آنند ایل رائے کی ہارر کامیڈی فلم ’نئی نویلی‘ میں یامی گوتم ’ڈائن‘ بنی ہیں...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn