Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران کی پروازیں 42 فیصد کم کیوں ہو گئیں؟

Admin
By Admin
Oct 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

ایران کی پروازیں 42 فیصد کم کیوں ہو گئیں؟
ایران کی پروازیں 42 فیصد کم کیوں ہو گئیں؟ — October 01, 2026
امریکی پابندی کے بعد تہران کی پروازوں میں 42 فیصد کمی آئی ہے لیکن کچھ بین الاقوامی روٹس بدستور برقرار ہیں۔

ٹریکنگ ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایرانی ایئر لائنز پر امریکی پابندی کے بعد سے تہران کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے آنے اور جانے والی پروازوں کی تعداد میں تقریباً نصف (42 فیصد) کمی آئی ہے، تاہم کچھ مقبول روٹس (فضائی راستے) بدستور فعال ہیں۔

ٹریکنگ پلیٹ فارم ‘فلائٹ ریڈار 24’ (FlightRadar24) کے اعداد و شمار کے مطابق 23 ستمبر کو امریکی پابندی کے نفاذ کے بعد سے تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روزانہ اوسطاً 53 بین الاقوامی پروازیں آپریٹ ہوئی ہیں، جبکہ پابندی سے قبل یہ اوسط 91 پروازیں روزانہ تھی۔

فروری کے آخر میں ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے نتیجے میں ایرانی فضائی حدود کی مکمل بندش کے بعد سے ہی فضائی آمد و رفت میں کمی آ گئی تھی پھر پروازوں کی بحالی کے بعد سے، صرف ایرانی فضائی کمپنیوں نے ہی ایران سے اپنی خدمات جاری رکھی ہیں۔

امریکی پابندی کے بعد تہران کی پروازوں میں 42 فیصد کمی آئی ہے لیکن کچھ بین الاقوامی روٹس بدستور برقرار ہیں۔ ٹریکنگ ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایرانی ایئر لائنز پر امریکی پابندی کے بع...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn