بھارت میں این ای ای ٹی امتحانات میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ کے احتجاج پر گلوکار سونو نگم کا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ صحافیوں کے سوالات پر شدید بیزاری اور غصے کا اظہار کرتے نظر آ رہے ہیں۔ میڈیا گفتگو کے دوران جب صحافیوں نے سونو نگم سے طلبہ کی تحریک کے بارے میں ان کا موقف جاننا چاہا تو گلوکار نے بات ٹالنے کی کوشش کی اور اشارہ دیا کہ وہ اس موضوع پر بات کرنے نہیں آئے۔ صحافیوں کے بار بار سوال پوچھنے پر وہ برہم ہوگئے اور کہا ’ابھی ہو گیا، بس!‘، جس کے بعد وہ گفتگو فوراً ختم کر کے چلے گئے۔ سونو نگم کے اس رویے کے بعد انٹرنیٹ پر بحث چھڑ گئی جہاں متعدد صارفین نے سونو نگم کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ سلیبریٹیز تب خاموش رہتے ہیں جب معاملہ عوامی مفاد کا ہو۔ ایک صارف نے لکھا، ’صرف صلاحیت ہونا انسان کو اچھا نہیں بناتی۔ یہ رویہ شرمناک ہے۔‘
Source: Admin
10 months ago
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
10 months ago
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
4 months ago
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
10 months ago
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
9 months ago
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
10 months ago
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
7 months ago
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments