Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

International

ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ناکام

ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ناکام

امریکی سینیٹ نے ایران جنگ کیخلاف ڈیموکریٹس کی قرارداد مسترد کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد 49 کے مقابلے میں 47 ووٹوں سے ناکام ہو گئی۔ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کو کانگریس کی منظوری سے مشروط کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو ایران کےخلاف کارروائیاں جاری رکھنے سے نہیں روکا جب کہ 4ریپبلکن سینیٹرز نے بھی ڈیموکریٹس کی قرارداد کی حمایت میں ووٹ دیا۔ امریکی ایوان نمائندگان نےآج ہی ایران کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد منظورکی تھی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں قراردادکو 4ری پبلکن ارکان کی حمایت حاصل تھی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in International

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments