جرمن وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ خطے کی نازک صورتحال کے پیش نظر اپنے جہازوں کو منتقل کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ جرمن بحریہ خطے سے اپنے دو بحری جہاز جس میں ایک سپلائی شپ موصل(Mosel) جبکہ دوسرا بارودی سرنگیں صاف کرنے والا جہا فُلدا (Fulda )جو اس وقت جبوتی میں موجود ہیں انہیں مشرقی بحیرہ روم روانہ کیے جائیں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ جہاز گزشتہ مہینے امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز میں ممکنہ مشن کی تکمیل کے لیے بھیجے گئے تھے۔ جرمن وزارتِ دفاع نے مزید کہا کہ خطے کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور مسلسل حالتِ تیاری میں ہیں اور خطے کی غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر اپنے جہازوں کو منتقل کر رہے ہیں۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران

امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments