Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا بیڑہ اٹھالیا

Admin
By Admin
Oct 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا بیڑہ اٹھالیا
سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا بیڑہ اٹھالیا — October 01, 2026
سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا بیڑہ اٹھالیا، شادی کرانے کی باضابطہ سروس کا آغاز کردیا گیا۔

اس قدم کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔

سرکاری میچ میکنگ سروس کی ایپ پر شہری شناختی کارڈ نمبر استعمال کرکے ایک سروے کا جواب دیتے ہیں، جو ان کی دلچسپیوں، عادات اور اقدار کے بارے میں ہوتا ہے۔

سروے میں شرکت کے لیے عمر کی حد 21 سے 35 سال رکھی گئی ہے۔

سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا بیڑہ اٹھالیا، شادی کرانے کی باضابطہ سروس کا آغاز کردیا گیا۔ اس قدم کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn