National

شیئر بازار میں گراوٹ

شیئر بازار میں گراوٹ

ممبئی، 7 مئی : پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستانی فوج کی طرف سے پاکستان میں کی گئی جوابی کارروائی کے تئیں یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے آج پری اوپننگ سطح میں پانچ فیصد سے زیادہ پھسلا شیئر بازار ری کوری کرتے ہوئے معمولی گراوٹ کے ساتھ کھلا۔ تادم تحریر، بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 173.31 پوائنٹس گر کر 80,467.76 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 18.35 پوائنٹس پھسل کر 24,361.25 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا ہے۔ ابتدائی کاروبار میں، سینسیکس 692.27 پوائنٹس گر کر 79,948.80 پر کھلا اور 79,948.80 کی نچلی سطح پر رہا۔ اسی طرح نفٹی 146.3 پوائنٹس ٹوٹ کر 24,233.30 پر کھلا اور 24,220.00 پوائنٹس کی نچلی سطح پر رہا۔

Source: uni urdu news service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments