National

آپریشن سندور: فرانس نے 'دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ' میں ہندستان کی حمایت کی

آپریشن سندور: فرانس نے 'دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ' میں ہندستان کی حمایت کی

پیرس/نئی دہلی، 07 مئی :) فرانس نے آج پاکستان اور پی او کے میں دہشت گرد کیمپوں پر ہندوستان کے سرحد پار حملوں کے بعد حمایت کا ایک بڑا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ "دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں ہندوستان کی حمایت کرتا ہے۔" فرانس کے یورپ اور خارجہ امور کی وزارت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا: "فرانس نے 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور ہندوستان کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں فرانس ہندوستان کی حمایت کرتا ہے۔" "ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تازہ ترین پیش رفت کے حوالے سے فرانس بہت فکر مند ہے۔"

Source: Uni Urdu News

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments