بالی وڈ ڈائریکٹر نکھل اڈوانی نے انکشاف کیا کہ کنگ خان نے سپر ہٹ فلم 'کل ہو نا ہو' کو کوڑا کرکٹ کہا تھا۔ نکھل اڈوانی نے انٹرویو میں شاہ رخ خان کی مزاحیہ انداز میں فلم پر تنقید کرنے کی عادت کے حوالے سے بتایا کہ جب ہم فلم محبتیں کر رہے تھے تو شاہ رخ خان ارے رام کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ رخ کو ملاقاتوں کے لیے آنے کی عادت ہے، ایک ملاقات میں انہوں نے کہا کہ آپ کے ساتھ جو فلم 'کل ہونا ہو' بنا رہے ہیں وہ کوڑا کرکٹ ہے، آپ کو دوسری فلم دیکھنا چاہیے اور دیوداس زیادہ اچھی فلم ہے۔ واضح رہے کہ ڈائریکٹر نکھل نے ’فلم کل ہو نا ہو‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس میں شاہ رخ خان کے ساتھ ساتھ اداکار سیف علی خان اور پریتی زنتا کو کاسٹ کیا گیا تھا اور 2003 میں یہ فلم بلاک بسٹر رہی۔
Source: Social Media
’پاکستانی عزیزوں کے ساتھ اظہار محبت سے کوئی نہیں روک سکتا‘ نصیرالدین شاہ دلجیت کے حامی
شیفالی جریوالا نے موت سے قبل کونسی ادویات کا استعمال کیا ؟ اہم انکشاف
فلم انڈسٹری ایسے بٹ چکی ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا، سنجے دت
اکشے دوست نہیں کولیگ ہے، دوست اوم پوری تھے، پریش راول
پروین بابی شادی شدہ تھیں، شوہر پاکستان چلے گئے تھے، مہیش بھٹ کا انکشاف
'پٹھان" کے بعد اس مشہور جوڑی کی پھر سے 'کنگ' میں واپسی؟
یوٹیوبر رجب بٹ اور ساتھیوں کیخلاف زیادتی و بلیک میلنگ کا مقدمہ درج
’ہانیہ کی بجائے انڈیا کو فلم سے نکال دیا‘، دلجیت دوسانجھ کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ
سلمان کو Trigeminal Neuralgia اعصابی دباﺅکی بیمار لاحق
شاہ رخ اور عامر انتہائی پروفیشنل ہیں لیکن سلمان خان کی اسٹار پاور بے مثال ہے، کاجول
ریکھا میری اچھی پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں، ارونا ایرانی
کروڑوں فالوورز والے دنیا کے مقبول ترین ٹک ٹاکر گرفتاری کے بعد امریکہ سے بے دخل
سونم رگھوونشی پر بھڑکی کنگنا رناوت، کہا- ‘شادی سے انکار نہیں کر سکتی تھی یا اپنے عاشق کے ساتھ بھاگ نہیں سکتی تھی
بالی ووڈ فلمساز پارتھو گھوش کا انتقال