Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا گیا

Admin
By Admin
Aug 31, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

MUKESH AMBANI NE KARZ NA CHUKANE KA MASHWARA DIYA THA DR. SUBHASH CHANDRA KA DAAWA

دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا گیا
دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا گیا — August 31, 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا۔

ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو بھی ریلیز کر دیا گیا ہے۔

کرکٹ بورڈ نے ایک بیان میں کہا کہ ان کھلاڑیوں میں محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، عامر جمال، علی عثمان، اویس ظفر اور خرم شہزاد شامل ہیں۔

خیال رہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران قومی ٹیم کو اپنے ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ سیریز کا ایک ٹیسٹ ابھی باقی ہے۔

سات متبادل کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، سات کھلاڑیوں میں پانچ کھلاڑیوں کو ابھی ٹیسٹ کیپ نہیں ملی جبکہ دو کھلاڑی ٹیسٹ کھیل چکے ہیں

متبادل کھلاڑیوں میں عرفات منہاس، محمد عمران جونیئر، سعد بیگ، محمد عمران رندھاوا اور رضا اللہ شامل ہیں، جو تیسرے ٹیسٹ سے پہلے انگلینڈ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور ایشلے نوفکے سپورٹ اسٹاف میں شامل کرلیے گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn