پورٹ آف اسپین (5 اگست 2026): دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگ میں 6 وکٹیں گر چکیں جب کہ صرف 60 رنز کی برتری حاصل ہے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پورٹ آف اسپین میں کھیلے جا رہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کی 6 وکٹیں لے کر اپنی پوزیشن مضبوط کرتے ہوئے دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے کا موقع حاصل کر لیا۔
تیسرے دن کا کھیل بولرز کے نام رہا اور مجموعی طور پر 14 وکٹیں گریں۔ کھیل کے اختتام تک ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگ میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنا لیے تھے اور اسے پاکستان پر 60 رنز کی برتری مل چکی ہے۔
پاکستانی بولرز نے کسی بھی میزبان بیٹر کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔ اسپنر ساجد خان نے 4 وکٹیں لے کر میچ میں اپنی وکٹوں کی تعداد 8 کر لی جب کہ علی عثمان نے دو کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔
اس سے قبل پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 387 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تو اس کو ویسٹ انڈیز پر 43 رنز کی برتری مل چکی تھی۔
عبداللہ شفیق نے نا قابل شکست 160 رنز اسکور کیے۔ کپتان بابر اعظم بدقسمتی سے اپنی 10 ویں سنچری مکمل نہ کر سکے اور 88 رنز پر رن آؤٹ ہو گئے۔ اذان اویس 55 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی نا قابل شکست برتری حاصل ہے اور پاکستان کو سیریز برابر کرنے کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔
Source: Admin
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
2 weeks ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
10 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
8 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
1 month ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
10 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
10 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments