پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر 199 رنز بنا لیے ہیں۔ ٹروبا میں ہونے والے میچ کے دوسرے روز کا آغاز پاکستان کے لیے زیادہ خوشگوار نہیں تھا تاہم اس کے بعد بلے باز اعتماد کی فضا بنانے میں کسی حد تک کامیاب رہے جبکہ اس سے قبل کھیلی گئی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 311 رنز بنائے تھے۔ کھیل کے اختتام پر صورت حال کچھ یوں تھی کہ پاکستان کی تین وکٹیں گر چکی ہیں جبکہ شان مسعود 88 کے ساتھ کریز پر موجود ہیں جن کا ساتھ سلمان علی آغا دے رہے ہیں تاہم وہ ابھی تک کوئی سکور نہیں بنا پائے۔ اس سے قبل امام الحق 63 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ اذان اویس کوئی رن نہ بنا پائے جبکہ کپتان بابر اعظم 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ میچ کے دوسرے ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز کا آغاز 194 سکور تین کھلاڑی آؤٹ سے کی۔ اس کے بعد کیوم ہوج 84 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ شے ہوپ نے 92 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی وکٹیں یکے بعد دیگرے گرتی رہیں اور پوری ٹیم کھانے کے وقفے کے بعد 311 کے رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے محمد علی نے چار بلے بازوں کو پویلین بھیجا جبکہ محمد عباس نے تین، خرم شہزاد نے دو اور عامر جمال نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے 311 رنز کے جواب میں پاکستان نے جب بیٹنگ شروع کی تو آغاز زیادہ اچھا ثابت نہ ہوا اور اذان اویس صفر پر آؤٹ ہو گئے۔ اس کے بعد کھیل میں کچھ استحکام اس وقت دیکھنے میں آیا جب شان مسعود اور امام الحق نے 155 رنز کی پارٹنرشپ کی تاہم کچھ دیر بعد امام الحق 63 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے جبکہ بابر اعظم 23 رنز بنا پائے۔
Source: Admin
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
1 week ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
9 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
8 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
1 week ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
9 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
8 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
10 months ago
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
1 month ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
9 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
10 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments